جوکووچ نے اے ٹی پی ٹائٹل جیت لیا

جوکووچ نے اے ٹی پی ٹائٹل جیت لیا

روم (اسپورٹس ڈیسک)اٹلی میں ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز ایونٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کرکے نوو ک جوکووچ نے ساتویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔

اٹلی کے شہر ٹیورن میں ہونے والے فائنل مقابلے میں جوکووچ نے جینک سنر کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرکے نہ صرف فتح حاصل کی بلکہ سات مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں