بھارت اور آسٹریلیا آج مد مقابل

بھارت اور آسٹریلیا آج مد مقابل

گوہاٹی (اسپورٹس ڈیسک)بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو کینگروز کے خلاف سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے ۔

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو کینگروز کے خلاف سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں