لیگ اسپنر عارف یعقوب کی فرسٹ کلاس ڈیبیو پر 10وکٹیں

لیگ اسپنر عارف یعقوب کی  فرسٹ کلاس ڈیبیو پر 10وکٹیں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)لیگ اسپنر عارف یعقوب اپنے فرسٹ کلاس ڈیبیو پر ہی 10 وکٹیں لے گئے ۔

 ایس این جی پی ایل کے عارف یعقوب نے پہلی اننگز میں 4 اور دوسری اننگز میں 6 وکٹیں لیں۔عارف یعقوب نے اس سے قبل قومی ٹی ٹونٹی میں بھی 21 وکٹیں لی تھیں۔ایس این جی پی ایل نے عارف یعقوب کی بالنگ کی بدولت پریزیڈنٹ ٹرافی کے میچ میں کامیابی حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...