بھارتی کرکٹرز کی فٹنس کی وجہ کوہلی ہیں،کیون پیٹرسن

بھارتی کرکٹرز کی فٹنس کی  وجہ کوہلی ہیں،کیون پیٹرسن

لندن (اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کہا ویرات کوہلی ہیں۔ایک انٹرویومیں سابق انگلش بلے باز نے کہا ۔۔

کہ ویرات کوہلی کی فٹنس بھارتی ٹیم کے کرکٹرز کے لیے مثال ہے جس سے وہ سبق حاصل کرتے ہیں۔پیٹرسن نے  کہا کہ ویرات نے ایک اہم چیز جو ہندوستانی کرکٹ کے لیے کی ہے وہ یہ کہ انہوں نے بھارتی کرکٹرز کو ایتھلیٹس بنادیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں