انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی لالہ صغیر انتقال کر گئے

انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی  لالہ صغیر انتقال کر گئے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی لالہ صغیر سمندری فیصل آباد میں انتقال کر گئے ۔ ان کی وفات پر ملک بھر سے کبڈی تنظیموں کے عہدیداران اور کھلاڑیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی لالہ صغیر سمندری فیصل آباد میں انتقال کر گئے ۔ ان کی وفات پر ملک بھر سے کبڈی تنظیموں کے عہدیداران اور کھلاڑیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں