زمبابوے کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

زمبابوے کا بنگلہ دیش کیخلاف  ٹی20سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

ہرارے (سپورٹس ڈیسک ) زمبابوے کرکٹ نے آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں شیڈول پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔۔

جس کی قیادت سکندر رضا کرینگے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فراز اکرم، برائن بینیٹ، ریان برل، جوناتھن کیمبل، کریگ ارون، جویلورڈ گمبی، لیوک جونگوے ، کلائیو مداندے ، تادیواناشے مارومانی، ویلنگٹن مساکڈزا، بلیسنگ مزاربانی، آئنزلے نڈلوو، ریچارڈن اور ولیم ندالووشامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں