ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر

ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ  ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا

 اتھلیٹ نے تین مسلسل اولمپکس میں 3، 3 گولڈ میڈل جیتے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں