پہلا ٹی 20:ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا

پہلا ٹی 20:ویسٹ انڈیز ویمن نے  پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک )پہلے ٹی 20میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دیدی۔ پاکستان ٹیم 123رنز کے ہدف کے تعاقب میں 8وکٹ پر 121رنز بناسکی۔

 کپتان ندا ڈار 27 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں، اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز ویمن نے 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 122رنز بنائے ۔ 15 رنز دیکر4وکٹیں لینے والی کرشمہ رمہارک کوپلیئرآف دی میچ قراردیاگیا،سیریز کا دوسرا میچ کل ہوگا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں