بابر ٹی 20 میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے

بابر ٹی 20 میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بابراعظم ٹی 20انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے ،قومی ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال سٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔

انہوں نے 136 اننگز میں 407 چوکے لگائے تھے جبکہ بابر اعظم نے گزشتہ رات اپنی 107ویں اننگز میں پانچواں چوکا لگا کر پال سٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں