دوسراٹی 20، پاک ویسٹ انڈیز کی خواتین آج آمنے سامنے

دوسراٹی 20، پاک ویسٹ انڈیز  کی خواتین آج آمنے سامنے

کراچی(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی 20سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ویسٹ انڈیز کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں