پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ بینچ پریس چیمپئن شپ شروع

 پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ  بینچ پریس چیمپئن شپ شروع

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چیمپئن شپ ریلوے سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگئی۔

 پنجاب (را)پاور لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر انٹرنیشنل پاور لفٹر چودھری عمران خالد کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ کے مطابق پہلے روزخواتین کے مقابلے ہوئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں