پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں آج مزید تین میچز کھیلے جائینگے

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ  میں آج مزید تین میچز کھیلے جائینگے

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر )پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں آج مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا ۔۔

پہلا میچ ایس این جی پی ایل اور سٹیٹ بینک ، دوسرا میچ غنی گلاس اور پی ٹی وی ،تیسرا میچ ایچ ای سی اور کے آر ایل کے درمیان کھیلا جائے گا ، ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 مئی ، دوسرا سیمی فائنل 10 مئی جبکہ فائنل 12 مئی کو کھیلا جائیگا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں