پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے 2میچ بارش کی نذر

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ  کے 2میچ بارش کی نذر

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک )پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے دو میچ بارش کی وجہ سے نہیں کھیلے جا سکے ۔

 ایس این جی پی ایل اور سٹیٹ بینک کا میچ شعیب اختر سٹیڈیم راولپنڈی میں شیڈول تھا جو گیلی آٹ فیلڈ کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ۔ اسی طرح ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن اور کے آر ایل کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بھی گزشتہ رات کی بارش اور گیلی آٹ فیلڈ کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں