ٹارگٹ بال کوچنگ اینڈریفری جج کورس کے اختتام پذیر

 ٹارگٹ بال کوچنگ اینڈریفری  جج کورس کے اختتام پذیر

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن نے صدر ناصرہ کفیل اور جنرل سیکرٹری محمد اکرم کی قیادت میں ٹارگٹ بال کوچنگ اینڈریفری جج کورس ختم ہوگیا، الفتح سپورٹس کمپلیکس فصیل آبادمیں۔ کورس میں شریک افراد کا تحریری امتحان بھی لیا گیا۔

پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن نے صدر ناصرہ کفیل اور جنرل سیکرٹری محمد اکرم کی قیادت میں ٹارگٹ بال کوچنگ اینڈریفری جج کورس ختم ہوگیا، الفتح سپورٹس کمپلیکس فصیل آبادمیں۔ کورس میں شریک افراد کا تحریری امتحان بھی لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں