پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی

پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پی سی بی میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق ان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔۔

نائلہ بھٹی نے حکام سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں، ان سے چند گھنٹے قبل ڈائریکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کیاگیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں