چوتھا ویمنزٹی 20 :بنگلہ دیش اور بھارت 6مئی کو آمنے سامنے

چوتھا ویمنزٹی 20 :بنگلہ دیش اور  بھارت 6مئی کو آمنے سامنے

سلہٹ(سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 6مئی کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم ، سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

مہمان بھارتی خواتین ٹیم میزبان بنگلہ دیشی خواتین ٹیم کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ مہمان کے کپتان نے کہا ہے کہ میچ جیت کر سیریز میں کم بیک کی بھرپور کوشش کرینگے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں