پرام منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ، مینز اور ویمنز ایونٹ پنجاب نے جیت لے

پرام منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ، مینز اور ویمنز ایونٹ پنجاب نے جیت لے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) پرام منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ کے مینز اور و یمنز ایونٹ پنجاب نے جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

گونمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کی میزبانی میں ہایر ایجوکیشن کمیشن کیزیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ایونٹ کے و یمنز فائنل میں پنجاب بی نے پنجاب اے کو 0-3سے شکست دی۔ مینزٹیم ایونٹ کے فائنل میں پنجاب اے نے کے پی اے کو اپنے شاندار کھیل کی بدولت 1-3گیم سے شکست دی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئر رانا مشہود تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں