‘‘آپ دھونی میں دھانی ہوں’’شاہنواز دھانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان ہنس پڑے

‘‘آپ دھونی میں دھانی ہوں’’شاہنواز دھانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان ہنس پڑے

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے بھارت کے خلاف میچ کے بعد ایم ایس دھونی سے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ ایم ایس دھونی کے لاکھوں چاہنے والے ہیں، میں بھی ان میں سے ایک ہوں۔۔

 ملاقات کے دوران جب میں نے ان سے کہا کہ آپ دھونی ہیں اور میں دھانی ہوں تو ایم ایس دھونی خوب ہنسے ، ان سے ملاقات کر کے جیسے میرا خواب پورا ہو گیا۔ شاہنواز دہانی نے بتایا کہ مجھے ریڈبال پسند ہے ، محنت کرتا ہوں تاکہ ٹیسٹ سکواڈ میں نام آجائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں