بنگلہ دیش اورزمبابوے کا دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اورزمبابوے کا  دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

چٹوگرام (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج چٹوگرام میں کھیلا جائے گا ۔

 بنگلہ دیش کو پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں