آسٹریلین والی بال ٹیم پہلی بار 26مئی کو پاکستان پہنچے گی

 آسٹریلین والی بال ٹیم پہلی بار  26مئی کو پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چودھر محمد یعقوب نے کہا ہے ۔۔

کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین ٹیم پاکستان میں تین میچوں کی سیریز کھیلنے 26مئی کو پاکستان پہنچے گی، میچ 28، 29اور 30مئی کو اسلام آباد میں ہونگے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں