پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ آج آخری 3لیگ میچز کھیلے جائینگے

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ  آج آخری 3لیگ میچز کھیلے جائینگے

راولپنڈی (آئی این پی )پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں آج آخری تین لیگ میچز واپڈا اور پی ٹی وی، ایس این جی پی ایل اور ایچ ای سی۔۔۔

غنی گلاس اور اسٹیٹ بینک کے درمیان کھیلے جائیں گے ۔، ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 مئی ، دوسرا سیمی فائنل 10 مئی جبکہ فائنل 12 مئی کو کھیلا جائے گا ، ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے ، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 15 لاکھ روپے ملیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں