انگلش فٹبال ،آرسنل کی پہلی پوزیشن

انگلش فٹبال ،آرسنل کی پہلی پوزیشن

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 37ویں میچ ویک میں آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر86 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن برقراررکھی ۔۔۔

 فلہم کو 4-0 سے دھول چٹانے والی مانچسٹر سٹی کی ٹیم36میچز کھیل کر 85 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پرہے ۔ویسٹ ہام یونائیٹڈ نے لوٹن کو 3-1،کرسٹل پیلس نے وولورہمپٹن وانڈررزکو 3-1،چیلسی نے نوٹنگھم فاریسٹ کو 3-2،ٹوٹنہم نے برنلے کو 2-1،برینٹ فورڈ نے بورنے ماؤتھ کو 2-1 اور ایورٹن نے شیفیلڈ یونائیٹڈ کو 1-0سے زیرکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں