پاکستان اورترکمانستان آج والی بال لیگ کے فائنل میں مدمقابل

 پاکستان اورترکمانستان آج والی  بال لیگ کے فائنل میں مدمقابل

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )سنٹرل ایشین والی بال لیگ کا فائنل آج شام 5بجے پاکستان اورترکمانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلاجائیگا،میچ لیاقت جمنیزیم ہال میں ہوگا ،گزشتہ روز ترکمانستان نے سری لنکاکوتین صفرسے ہرایا۔

سنٹرل ایشین والی بال لیگ کا فائنل آج شام 5بجے پاکستان اورترکمانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلاجائیگا،میچ لیاقت جمنیزیم ہال میں ہوگا ،گزشتہ روز ترکمانستان نے سری لنکاکوتین صفرسے ہرایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں