ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

لیڈز(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں اورمینجمنٹ سے ملاقات کی اس موقع پرکھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔

گیری کرسٹن کی نگرانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کی ۔پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹی 20کل ہیڈنگلے میں کھیلے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں