سمر سپر ٹیبل ٹینس لیگ گرلز و بوائز کے مقابلے لاہور ڈویژن نے جیت لئے

سمر سپر ٹیبل ٹینس لیگ گرلز و بوائز کے  مقابلے لاہور ڈویژن نے جیت لئے

لاہور (سپورٹس ڈیسک )سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سمر سپر ٹیبل ٹینس لیگ گرلز و بوائز کے مقابلے لاہور ڈویژن نے جیت لئے۔۔

گرلز کے ٹیم ایونٹ میں نائٹ رائیڈر نے پہلی پوزیشن نارتھ سٹار اور ساؤتھ سٹار نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ، اس طرح بوائز کے سنگل مقابلوں میں لاہور کے ہی طہٰ بلال نے پہلی پوزیشن اور ارتضیٰ علی نے دوسری اور ارمان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں