یونیورسٹی آف لاہور انٹر یونیورسٹیز والی بال چیمپئن شپ کی فاتح قرار

یونیورسٹی آف لاہور انٹر یونیورسٹیز  والی بال چیمپئن شپ کی فاتح قرار

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) ہوم اکنامکس یونیورسٹی لاہور اور ایچ ای سی کے اشتراک سے ویمن والی بال چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب آڈیٹوریم میں ہوئی۔۔

 پندرہ یونیورسٹیوں کی خواتین ٹیموں کے درمیان والی بال کے مقابلہ جات میں حصہ لینے والی خواتین تقریب میں شریک ہوئیں۔ یونیورسٹی آف لاہور کی ٹیم انٹر یونیورسٹیز والی بال چیمپئن شپ کی فاتح قرار پائی۔ پنجاب یونیورسٹی نے دوسری اور لاہور کالج نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں