ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی،تصویر شیئر

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی،تصویر شیئر

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی۔

ثانیہ مرزا گزشتہ صبح کی فلائٹ سے اپنی فیملی کے ہمراہ واپس اپنے گھر پہنچی ہیں۔ثانیہ مرزا کی والدہ نے بیٹیوں اور شوہر کی واپسی پر ایئرپورٹ پر بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور ساتھ حج کی مبارکباد دیتے ہوئے اُنہیں گھر میں خوش آمدید کہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں