‘‘کیونکہ وہ قیادت کرنے کا مستحق ہے ’’،اہلیہ گوتم گمبھیر

‘‘کیونکہ وہ قیادت کرنے کا  مستحق ہے ’’،اہلیہ گوتم گمبھیر

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کے بعد اہلیہ نتاشا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے خاوند کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ۔۔

لکھا کہ ‘کیونکہ وہ قیادت کرنے کا مستحق ہے ۔

 

واضح رہے کہ گوتم گمبھیر اس وقت آئی پی ایل چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مینٹور بھی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں