معروف قومی کرکٹر حسیب احسن کی سالگرہ آج منائی جائے گی

معروف قومی کرکٹر حسیب احسن  کی سالگرہ آج منائی جائے گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) معروف قومی کرکٹر حسیب احسن کی سالگرہ آج منائی جائے گی۔ حسیب احسن 15 جولائی 1939 پشاور میں پیدا ہوئے ۔

انہوں نے 1958 اور 1962 کے درمیان پاکستان کے لیے 12 ٹیسٹ میچ کھیلے ۔دائیں ہاتھ کے آف سپنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 49.25 کی اوسط سے 27 وکٹیں حاصل کیں اور دو مرتبہ پانچ پانچ وکٹیں بھی حاصل کیں۔ حسیب احسن نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کے دوران 49 میچ کھیلے اور 27.71 کی اوسط سے 142 وکٹیں حاصل کیں۔ حسیب احسن 8 مارچ 2013 کو کراچی میں انتقال کر گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...