ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلئے روانہ

ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلئے روانہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) جیولین تھروور ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس کیلئے پیرس روانہ ہوگئے ۔ ارشد ندیم اپنے کوچ سلمان بٹ کے ہمراہ پیرس کے لیے روانہ ہوئے۔۔

 اور دوسری جانب اسپرنٹر فائقہ ریاض بھی پیرس اولمپکس کے لیے روانہ ہوئی ہیں۔ ارشد ندیم جیولین تھرو اور فائقہ ریاض 100 میٹر ریس میں ان ایکشن ہوں گی۔ ارشد ندیم کا گروپ راؤنڈ مقابلہ 6 اگست، فائنل 8 اگست جبکہ فائقہ ریاض ویمنز 100 میٹر ریس کے ابتدائی راؤنڈ میں 3 اگست کو حصہ لیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں