ناروے فٹبال کپ: پاکستان انڈر 15 ٹیم پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

ناروے فٹبال کپ: پاکستان انڈر 15 ٹیم پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

اوسلو(سپورٹس ڈیسک )ناروے کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں پاکستان کی ٹیم 'بیٹر فیوچر پاکستان' نے ناروے کی ٹیم سٹرین کو 0-5سے ہرا کرکوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔راؤنڈ آف 16 میں بیٹر فیوچر پاکستان کا مقابلہ امریکی ٹیم جوویا سے ہوگا۔

ناروے کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں پاکستان کی ٹیم 'بیٹر فیوچر پاکستان' نے ناروے کی ٹیم سٹرین کو 0-5سے ہرا کرکوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔راؤنڈ آف 16 میں بیٹر فیوچر پاکستان کا مقابلہ امریکی ٹیم جوویا سے ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں