بنگلادیشی ٹیم کا قذافی سٹیڈیم میں آخری ٹریننگ سیشن مکمل

 بنگلادیشی ٹیم کا قذافی سٹیڈیم میں آخری ٹریننگ سیشن مکمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے تیسرا اور آخری ٹریننگ سیشن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کیا۔

ٹریننگ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں فاسٹ بولر شرف الاسلام نے کہا کہ سنا ہے پچ پر گھاس ہوگا، ایسی پچ سے فاسٹ بولرز کو فائدہ ہوتا ہے، پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمیں لاہورمیں ٹریننگ کا موقع ملا جس کا ہمیں فائدہ ہوگا۔ بابر اعظم فیورٹ کھلاڑی ہیں لیکن انہیں جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کرینگے، بنگلادیشی ٹیم نے آج اسلام آباد روانہ ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں