قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کا ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کا ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونی والے ٹیسٹ سیریز کے دوران مدعو کیا جائے گا۔مینجمنٹ نے یہ بھی بتایا کہ ارشد ندیم کو بلانے کی تاریخ ایتھلیٹ کی دستیابی کو مدنظر رکھ کر طے کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں