دی ہنڈرڈ ویمنز:لندن سپرٹ نے ٹرافی اپنے شوکیس میں سجالی

 دی ہنڈرڈ ویمنز:لندن سپرٹ  نے ٹرافی اپنے شوکیس میں سجالی

لندن(سپورٹس ڈیسک)دی ہنڈرڈ ویمنز میں لندن سپرٹ نے ویلش فائر کوفائنل میچ 4وکٹوں سے ہرا کر ٹرافی اپنے شوکیس میں سجالی ۔ویلش فائر نے 8وکٹوں پر۔۔۔

 115رنزبنائے ،جیس جوناسین نے 54رنز کی اننگز کھیلی ۔لندن سپرٹ نے 98گیندوں پر 6وکٹیں گنواکر 118رنز بناکرفتح اپنے نام کرلی ، پلیئرآف دی میچ جارجیا ریڈمائنے 34رنزبناکر ٹاپ سکورررہیں۔ناردرن سپر چارجز کی اینا بیل سدرلینڈ کو پلیئرآف دی سیریز قراردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں