ساؤتھ ایشین جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ ،قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع

ساؤتھ ایشین جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ ،قومی ٹیم کا  تربیتی کیمپ آج سے شروع

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کا ساؤتھ ایشین جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ۔۔

آج سے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئرریٹائرڈ وجاہت حسین نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں 13 کھلاڑی حصہ لیں گے اور ان کھلاڑیوں کو کوالیفائیڈ کوچز تربیت دیں گے ۔ ساؤتھ ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 ستمبر سے چنائی بھارت میں کھیلی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں