بارش:پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن منسوخ

بارش:پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن منسوخ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کا گزشتہ روز اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا۔

دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج صبح 11 سے ایک بجے تک پنڈی سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے ۔بارش کے باعث گزشتہ روز پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے ٹریننگ سیشنز بھی منسوخ ہوئے ، دونوں ٹیمیں آج اسلام آباد کلب کرکٹ گرائونڈ میں دوسرے ون ڈے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں