بنگلادیش کیخلاف جیسے ہارے اس پر شرمندہ ہوں:وسیم اکرم

بنگلادیش کیخلاف جیسے ہارے اس پر شرمندہ ہوں:وسیم اکرم

لاہور(سپورٹس ڈیسک) 104 ٹیسٹ اور 356 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بنگلادیش کیخلاف قومی ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی اور شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 ایک سابق کرکٹر، کپتان کی حیثیت سے بنگلادیش کیخلاف جس سے طرح قومی ٹیم ہاری ہے اس پر شرمندہ ہوں، ہم ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10واں میچ ہارے ہیں جو ہماری کرکٹ کے معیار کے بارے میں بہت کچھ بتایا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں