اولی پوپ کا کرکٹ کی 147سالہ تاریخ کامنفردریکارڈ

اولی پوپ کا کرکٹ کی  147سالہ تاریخ کامنفردریکارڈ

لندن (سپورٹس ڈیسک )سری لنکاکیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر اولی پوپ نے انگلش کپتان کے طور پر پہلی سنچری بنائی ۔۔

تاہم یہ انکی ساتویں ٹیسٹ سنچری تھی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک کی تمام ساتوں سنچریاں مختلف ٹیموں کے خلاف بنیں جو ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں