فلڈ لائٹس آن ،نئی گیندسے بابرشکار

فلڈ لائٹس آن ،نئی گیندسے بابرشکار

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں فلڈ لائٹس آن کردی گئیں، اورنئی گیند بھی لے لی گئی ۔

گزشتہ روز ملتان ٹیسٹ کے 78ویں اوور میں سٹیڈیم کی لائٹس آن کردی گئیں تا کہ زیادہ سے زیادہ اوور مکمل کئے جاسکیں جس انگلش ٹیم نے 80اوور پورے ہوتے ہی نئی گیند لی اوربابراعظم کو شکاربنالیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں