جنسی سکینڈل:ترکیہ کی خاتون فٹبال ریفری اورسینئر عہدیدار پرپابندی

جنسی سکینڈل:ترکیہ کی خاتون فٹبال  ریفری اورسینئر عہدیدار پرپابندی

انقرہ(سپورٹس ڈیسک )۔ترک میڈیا کے مطابق ایلف کراسلان پر الزام تھا کہ وہ اپنی عمر سے تین گنا زیادہ بڑے فیڈریشن کے اہم عہدیدار 61 سالہ ایرڈیمیر کے ساتھ جنسی کلپ میں نظر آئی تھیں۔

اس فیصلے کے خلاف دونوں افراد کی عدالت میں کی گئی تمام اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔ خاتون ریفری پر 90 جبکہ سینئر ریفری آبزرور ایمرڈ پر 45 دن کے لیے فٹبال فیڈریشن کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔برطانوی اخبار دی سن کے مطابق پابندیاں ایک جنسی کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد لگائی گئی جس میں خاتون ریفری کے ساتھ کمنٹیٹر کو نازیبا حرکتیں کرتے دیکھا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں