186کے انفرادی سکورپر جوئے روٹ کاکیچ ڈراپ

186کے انفرادی سکورپر  جوئے روٹ کاکیچ ڈراپ

ملتان(سپورٹس رپورٹر)ملتانکرکٹ اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے دن کے دوسرے اوور کی پانچویں گیند پر۔۔۔

 جوئے روٹ کے 186 کے انفرادی سکور پر نسیم شاہ کی گیند پر بابر اعظم نے آسان کیچ ڈراپ کردیا۔کیمرہ مین بار بار انکے زخمی ہاتھ سے کیچ تھامنے کی ناکام کوشش دکھاتا رہا، جس کے بعدجوروٹ نے ڈبل سنچری سکور کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں