قومی ٹیم آج ،انگلش ٹیم کل آج پریکٹس کرے گی ،سکیورٹی و ٹریفک پلان جاری

قومی ٹیم آج ،انگلش ٹیم کل آج پریکٹس  کرے گی ،سکیورٹی و ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستانی ٹیم آج اور انگلش ٹیم کل سے راولپنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔۔۔

جس کے لئے سکیورٹی و ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق پریکٹس سیشن کے دوران راولپنڈی پولیس کے 3200 افسران سکیورٹی فرائض انجام دیں گے جبکہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے 370 افسر ڈیوٹی پر مامور ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں