سیریز سے قبل بولرز نے پلان بنایا تھا جس پر عمل کیا:حارث رؤف

سیریز سے قبل بولرز نے پلان بنایا تھا جس پر عمل کیا:حارث رؤف

پرتھ(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ بولنگ پر فاسٹ بولنگ پر ۔۔۔

میچ سمیت پلیئر آف دی سیریز قرار پانے والے حارث روف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہرفینز کیلئے کھیلتے ہیں جو ہمیشہ سٹیڈیم آ کر ہمیں سپورٹ کرتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ سیریز سے قبل بولرز نے پلان بنایا تھا جس پر عمل کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں