افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے میچ اور سیریز میں شکست دیدی

افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے  میچ اور سیریز میں شکست دیدی

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)افغانستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔۔

۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کی اور 8 وکٹ پر 244 رنز بنائے ۔افغانستان نے 245 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 10 گیندوں پہلے ہی حاصل کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں