ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

 ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ  کا فائنل آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)چوتھے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بنگلہ دیشن کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔

ملتان میں ہونے والا فائنل صبح 11 بجے کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے سیمی فائنل میں نیپال کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ بنگلہ دیش نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 6 رنز ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں