حسن علی نے کہنی کی تکلیف سے چھٹکارا پا لیا ، جلد ایکشن میں آنے کیلئے پُرامید

حسن علی نے کہنی کی تکلیف سے چھٹکارا  پا لیا ، جلد ایکشن میں آنے کیلئے پُرامید

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کے لیے پُرامید ہیں۔حسن علی نے کہنی کی تکلیف سے چھٹکارا پا لیا ہے۔۔

 اور ری ہیب بھی مکمل کر لیا ہے ،سن علی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد بولنگ بھی کر رہے ہیں اور فٹنس کے لیے بھرپور جم ایکسر سائز بھی کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ حسن علی کی دائیں کہنی کی سرجری اگست کے آخر میں ہوئی تھی۔ وہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے انجرڈ ہوئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں