سید اعجاز علی انڈونیشیا کے قومی آرچری کوچ کے لئے شاٹ لسٹ
کراچی(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان میں یو ایس اے آرچری لیول فور کوچ سید اعجاز علی کو انڈو نیشیا نے اپنے نیشنل آرچری کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے دنیا بھر کے معروف کوچز کی موجودگی میں شاٹ لسٹ کر لیا ہے اورانہیں یو ایس آرچری کے توسط سے انٹر ویو کے لئے انڈونیشیا بلا لیا ہے ۔
پاکستان میں یو ایس اے آرچری لیول فور کوچ سید اعجاز علی کو انڈو نیشیا نے اپنے نیشنل آرچری کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے دنیا بھر کے معروف کوچز کی موجودگی میں شاٹ لسٹ کر لیا ہے اورانہیں یو ایس آرچری کے توسط سے انٹر ویو کے لئے انڈونیشیا بلا لیا ہے ۔