بی پی ایل اور لنکا ٹی 10 لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) اور سری لنکا کی لنکا ٹی 10 لیگ کے لیے متعدد پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری کر د یئے گئے ۔
پی سی بی کی جانب سے آصف علی، عمر اکمل، عمران خان سینئر اور محمد عامر کو لنکا ٹی 10 کے لیے این او سی جاری کیا گیا۔اس کے علاوہ پی سی بی نے فہیم اشرف کو بی پی ایل کے لیے این او سی جاری کیا۔