قومی کرکٹرزکے جنوبی افریقہ میں سیرسپاٹے

قومی کرکٹرزکے جنوبی  افریقہ میں سیرسپاٹے

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ جنوبی افریقہ کے دوران سیر سپاٹے کرتے اور ۔

کیپ ٹاؤن کے تفریحی مقامات کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔ بابر اعظم، حارث رؤف ، محمد حسنین اور شاہین آفریدی سمیت کھلاڑیوں نے آؤٹنگ کی۔بابراعظم، شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ایک ساتھ تصاویر بنوائیں۔ بابر اعظم نے سیرو تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں