پاکستان کے شایان آفریدی آئی ٹی ایف ایشیا 14 کے فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان کے شایان آفریدی آئی ٹی  ایف ایشیا 14 کے فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )پاکستان کے شایان آفریدی نے آئی ٹی ایف ایشیا 14 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔

سیمی فائنل میں شایان نے ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ سنگاپور کے میتھیو ٹائی کو سٹریٹ سیٹس میں 7-6(0), 6-4 سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی۔ یہ فتح کوارٹر فائنل میں شاندار کارکردگی کے بعد ملی جہاں انہوں نے فلپائن کے جیکوسالا کرلز جان کو سخت مقابلے کے بعد 4-6، 6-2، 7-5 سے زیر کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں